فیشن کے ساتھ بچوں کے بھی بدل گئے انداز

February 19, 2020

یوکرین میں رنگا رنگ کڈز فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جہاں فیشن کے ساتھ بچوں کے بھی بدل گئے انداز۔

ا س انٹرنیشنل کڈز فیشن شو میں سال2020/21 کی مناسبت سے ملبوسات پیش کیے گئے۔

فیشن شو کے دوران ننھے بچے اور بچیوں نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر واک کی اور فیشن کے جلوے بکھیرے۔

پروفیشنل ماڈلز کی طرح ریمپ پر واک کرتے بچوں کو دیکھ کر حاضرین خوب محظوظ ہوئے اور انکی صلاحیتوں پر داد دیتے دکھائی دیئے۔