ڈنمارک میں لائٹ فیسٹول زور و شور سے جاری

February 20, 2020

ڈنمارک میں لائٹ فیسٹول زوروشور سے جاری

ڈنمارک میں سالانہ لائٹ فیسٹول زور و شور سے جاری ہے ۔

لائٹ فیسٹول میں برقی قمقموں اور تھری ڈی لائٹ سے بنے ساٹھ سے زائد مختلف آرٹ کے نمونے نصب کئے گئے ہیں جس میں 80ہزار اسکوائر میٹر پر پھیلا آسمان پر لاکھوں ستاروں کے درمیان بکھرے روشنی کے رنگ کا منظر، لائٹ رن بھی شامل ہے۔

روشنیوں بھرا یہ میلہ 23فروری تک جاری رہے گا۔