زیادہ ایڈوانس لے کر کرایہ کم رکھنا

February 21, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ مجھے کچھ رقم کی ضرورت ہے اور میرے پاس دکان بھی ہے جو خالی ہے۔ اگر میں ایڈوانس کی مد میں کرایے دار سے رائج رقم سے زیادہ لے لوں اور کرایہ کم کردوں تو میری ضرورت بھی پوری ہوجائے گی اور کرایے دار کو بھی کم کرایہ اداکرنا پڑے گا ،کیاایساکرنا جائز ہوگا؟

جواب:۔ناجائز ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk