پنجاب اسمبلی کاسوالات سے متعلق شیڈول جاری

February 22, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کے جاری شیڈول کے مطابق 24 فروری کو سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، 25 کو امداد باہمی سے متعلق سوالات ہوں گے، 26 فروری کو سماجی بہبود وبیت المال اور 27 کو تحفظ ماحولیات سے سوالات کیے جائیں گے۔