ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی ای او ملتان سے ملاقات

February 22, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان کے وفد نے رائو ساجد مصطفیٰ کی قیادت میں ڈی ای او نصرت فردوس سے ملاقات کی، ملاقات میں اساتذہ کو درپیش مسائل پیش کیے گئے،ڈی ای او نےمسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔