4ہزار سے زائدا ساتذہ ترقی کے باوجود ایڈجسٹ نہ ہوسکے

February 22, 2020

پشاور (نیوز ڈیسک) ترقی کو منظوری کے باوجود صوبے کے مختلف سکولوں میں تعینات مختلف کیڈرزکے 4 ہزار سے زائداساتذہ کوتاحال اگلی پوسٹوں پر ایڈجسٹ نہیں کیاجاسکا ‘ان میں گریڈ 17,18 اور 19 کی پوسٹیں شا مل ہیں5 ماہ قبل ایس ای ٹیز ‘ ہیڈ ماسٹرز اور ایس ایس تھی تاہم طویل عرصہ گزرنے باوجود تاحال ان اساتذہ کواگے گریڈ ز اورنئے عہدوں پرایڈجسٹ نہیں کیاگیا ہے جس کے باعث ان اساتذہ میں شدید بے چینی پھیل گئی ہے۔ اس سلسلے میں حکام سے اپیل کی جاتی ہے کہ اساتذہ کی ترقیوں کا اعلامیہ جلد جار ی کیاجائے۔