انٹر یونیورسٹی ویمنز والی بال

February 23, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی، کراچی یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی جامشورو اور سندھ مدرستہ الااسلام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی وویمنز والی بال چیمپئن شپ کے فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔فائنل رائونڈ 20 مارچ سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔ابتدائی رائونڈ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کئے۔