پی ایس ایل انتظامات، پانچ انفراسٹرکچر افسران کی چھٹیاں منسوخ

February 24, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف آفیسر میٹرو پولٹین کارپوریشن شاہد اقبال نے پی ایس ایل میچوں کے انتظامات کے سلسلہ میں انفراسٹرکچر کے پانچ افسران کی چھٹیاں منسوخ کردیں،شاہد اقبال کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات کے مطابق پانچوں افسران کو 29 فروری تک ملتان اسٹیشن نہ چھوڑنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔