منڈی مویشیاں سے کھرلی ، چارپائی کی مد میں 85ہزار روپے کی ریکوری

February 24, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی نے گذشتہ روز منڈی مویشیاں سے کھرلی ، چارپائی کی مد میں 85ہزار روپے کی ریکوری کی ہےموسم گرم ہونے سے جانوروں کی خریدوفروخت میں اضافہ ہوا ہے کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سےکھرلی ، چارپائی سمیت دیگر فیسوں کی مد میں بھی ریکوریز میں اضافہ ہوا ہے۔