ڈی ای او نصرت فردوس 29 فروری کو ریٹائر ہو جائیں گی

February 24, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ایلیمنٹری نصرت فردوس 29 فروری کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گی،اس حوالے سے محکمہ تعلیم سکولز نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔