کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

February 24, 2020

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ا توار کو مو سم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت5، گوادر15، قلات2، تربت9،سبی 11اور نوکنڈی میں 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کوصو بہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک رہنے کا امکان ہے۔