سپر لیگ سے فائدہ ہوا،نسیم حمید

February 25, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خاتون ایتھلیٹ نسیم حمید نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کر کٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کو بھی فائدہ ہوا ہے اس سے ملک میں کھیلوں کے حوالے سے نیا جذبہ پیدا ہوا ہے، انہوں نے کہا تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں سرکار سطح پر تقریبات کا انعقاد کر کے ان کا شکریہ ادا کیا جائے جس سے اچھا پیغام جائے گا۔