محمدرازق نے الیکشن کمشنر بلوچستان کاچارج سنبھال لیا

February 27, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)محمدرازق نے گزشتہ روز صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کا عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا اس سے قبل وہ جوائنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن اسلام آبادتعینات تھے ۔