نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ کو ایصالِ ثواب کے لیے درس ِ قرآن کا اہتمام

February 27, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق سٹی ناظم و سابق امیر جماعت اسلامی کراچی نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ کو ایصالِ ثواب کے لیے جمعرات کو بعد نمازِ عصر مرحوم کی رہائش گاہ 141خیابانِ امیر خسرو،ڈیفنس فیز 6میں درس ِ قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے۔