بریڈ فورڈ میں گیارہویں شریف کی تقریب کل ہوگی

February 28, 2020

بریڈفورڈ (نمائندہ جنگ) جامع مسجد محمدیہ بریڈفورڈ 3 میں ماہانہ گیارہویں شریف کی تقریب کل نماز ظہر کے بعد منعقد ہوگی جس کی صدارت علامہ قاری محمد شفیع نقشبندی کریں گے۔