سعید مغل اہلیہ کے ہمراہ پاکستان روانہ

February 28, 2020

برمنگھم (نمائندہ جنگ) سابق مشیر آزاد کشمیر حکومت و ممبر آف برٹش ایمپائر محمد سعید مغل اہلیہ کے ہمراہ چار ہفتوں کے دورہ پر پاکستان کے روانہ ہوگئے۔ وہ اپنے دورہ کے دوران سابق وزیراعظم آذاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی عیادت بھی کریں گے۔ علاوہ ازیںوہ سابق چیف جسٹس عبدالمجید ملک اور دیگر زعماء سے ملاقاتیں بھی کریں گئے۔