آل کراچی اعجاز فاروقی کرکٹ

February 28, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناردرن جیم خانہ نے نارتھ شائر کو 9وکٹ سے شکست دی جبکہ فیصل جیم خانہ نے ینگسٹر جیم خانہ کیخلاف 8وکٹوں آسان کامیابی حاصل کی۔فراز حسین اور صہیب شکیل کی نصف سنچریاں‘ محمد زاہد کی نصف سنچری رائیگاں گئی۔