مختلف علاقوں میں جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

February 28, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان کی زیرِ نگرانی کیاگیا۔سرچ آپریشن تھانہ سیتل ماڑی اور تھانہ ممتاز آباد کے علاقوں بگٹی چوک ، 20 فٹی روڈ ، سمیجہ آباد اور بستی چاون میں کیا گیا سٹیڈیم کے لئے استعمال ہونے والے مختلف روٹس پر بھی آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 67 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-