ندا ڈار کے 100 ٹی ٹوئنٹی میچز مکمل

February 29, 2020

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی خواتین کر کٹ ٹیم کی ندا ڈار نے جمعے کو ٹی ٹوئنٹی میں اپنے میچوں کی سنچری مکمل کرلی، انہوں نےآسٹریلیا میں کھیلے جانے والے خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا۔