حکومت سو خط لکھ لے کوئی فرق نہیں پڑتا، شاہد خاقان عباسی

March 03, 2020

حکومت سو خط لکھ لے کوئی فرق نہیں پڑتا، شاہ خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے کہا ہے کہ حکومت 100 خط لکھ لے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں، نواز شریف مکمل علاج کروا کے ہی واپس آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ لیگی قائد کی واپسی کے لیے 100 خط لکھ لے تب بھی فرق نہیں پڑتا۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف جیل سے نہیں گھبراتے۔

انہوں نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ عمران خان تم بتاؤ تمہارے کیا حالات ہیں؟