کورونا وائرس، انڈین پریمیئر لیگ میں تاخیرکا خدشہ

March 09, 2020

کورونا وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کیا جانے لگا۔

مہاراشٹرا کے وزیر صحت راجیش نے کہاکہ جب آئی پی ایل میچز کے دوران اتنی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوں گے تو وائرس پھیل سکتا ہے، اس لیے ایونٹ کی تاریخ آگے بڑھانا ممکن ہوگا۔

یاد رہے کہ آئی پی ایل کا افتتاحی میچ ممبئی انڈینز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان وانکھیڈے اسٹیڈیم میں 29 مارچ کو ہونا ہے جبکہ جمعے کو بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی نے واضح کیا تھا ۔