امریکا میں کورونا وائرس تھیم پر پارٹی کا انعقاد

March 14, 2020

امریکا میں کورونا وائرس تھیم پر پارٹی کا انعقاد کیا گیا ۔

امریکا کی ریاست نیوجرسی کے نوجوانوں نے کورونا وائرس کی مناسبت سے کورونا تھیم پارٹی منائی اور خوب انجوائے کیا۔

کورونا تھیم پارٹی میں شریک ہونے والے افراد نے کورونا سے بچاؤ والے لباس پہنے ہوئے تھے جبکہ تمام نے ماسک بھی لگائے ہوئے تھے۔