یومِ پاکستان ……

March 23, 2020

آج پھر اسلامیانِ ہند پر

رات دن ظلم و جفا و جور ہے

اے عزیزو! یومِ پاکستان کی

معنویت اس برس کچھ اور ہے