کورونا وائرس :عاملوں اور جن بھگا نےوالوں کےکاروبار بند

March 26, 2020

رانی پور(نامہ نگار)کوروناوائرس نے عاملوں اور دیگر مسائل حل کرنے کا دعویٰ کرنے والوں کےکاروبار بندکر دیئے ہیں اکثرعاملوں کے ڈیرے اور بیٹھکیں بند ہوگئی ہیں ۔سادہ لوگ کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے ٓاتے ہیں تو تو بیٹھکیں بند دیکھ کر مایوس ہو کر لوٹ جاتے ہیں۔