4ملزمان نےخاتون کواغوا کرلیا

March 26, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس کوحسین نے بتایا کہ میری بیوی کو ملزمان اللہ دتہ،پیربخش ، نواز ، اکبراغوا کرکےلےگئے ہیں،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔