کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،کراچی پولیس کے مطابق صوبے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے 329مقدمات درج کر کے1ہزار84افراد کو گرفتار کیا۔