ائیر چیف مارشل مجاہد انور کا اعظم خان کے انتقال پر اظہار افسوس

March 31, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے سربراہ اور اسکواش فیڈریشن کے صدر ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔