ترکی میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو لانے کا فیصلہ

April 01, 2020


حکومت کی جانب سے ترکی میں پھنسے 200 پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز جمعےکو استنبول سے پاکستانیوں کو واپس لائے گی۔

ترکی سے واپس آنے والوں کو قرنطینہ منتقل کیا جائے گا۔