گزارش ……

April 02, 2020

گھروں میں بند ہوں شہری تو کس طرح آخر

ہنر کا، علم کا یا فن کا کاروبار چلے

ہماری آج کورونا سے یہ گزارش ہے

چلے بھی ’جائو‘ کہ گلشن کا کاروبار چلے