میرجاوید رحمان کےایصال ثواب کیلئےوسیب اتحادکےزیراہتمام دعائیہ تقریب

April 03, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) وسیب اتحاد کے زیراہتمام مثبت صحافت کی علامت سمجھے جانے والےمیرجاویدرحمان کی روح کےایصال ثواب کیلئےدعائیہ تقریب‘قرآن خوانی کرائی گئی ،جس میں معتبرشخصیات نےشرکت کی اس موقع پر چئیرمین وسیب اتحادشہبازاحمدنےکہاکہ میرجاوید رحمان صحافت کاروشن ستارہ تھے ۔ وسیب اتحاد سوگواران کےغم میں برابرکی شریک ہے ۔