لڑائی جھگڑےکےمختلف واقعات، 25افرادکےخلاف مقدمات درج

April 04, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات،25افرادکےخلاف مقدمات درج ‘پولیس کو خالد نے ملزمان وقاص، طاہر، ذوالفقار ، رئوف،ظفر،افضل نے 10 نامعلوم افراد کےہمراہ مجھے میرےبھانجےہاشم سےگالم گلوچ کی، تشدد کا نشانہ بنایا،دریں اثناپولیس کوقصور نےبتایا کہ ملزمان مہدی،زاہد،عباس،ریاض نےمجھے ناحق مضروب کیا،پولیس کوآصف نے نے بتایا کہ ملزمان ندیم، صفدرنےتین نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ مجھے تشدد کا نشانہ بنایا،پولیس نےمقدمات درج کرلئے ہیں۔