میونسپل کمیٹی جلالپور ‘ ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈر 7اپریل کو ہوں گے

April 05, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کمیٹی جلالپور پیروالا میں مالی سال 2019-20کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت پونے ترین کروڑ مالیت کی ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز 7اپریل 2020 کو ہوں گے ، ٹینڈرز کاغذات 6اپریل 2020تک درخواست دیکر وصول کئے جا سکتے ہیں۔