ذوالفقار علی بھٹو کی برسی رحمانپورہ میں سادگی سےمنائی گئی

April 05, 2020

لاہور (سپیشل رپورٹر)پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 41ویں برسی زون 160 کے رہنماءرانا محمد اکرم کی رہائش رحمانپورہ میں سادگی کے ساتھ منائی گئی اور سماجی رابطوں کا خصوصی خیال رکھتے تین فٹ کے فاصلے پر بیٹھ کر بھٹو کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی اور اجتماعی دعا کی گئی ۔