میونسپل آفیسر ریگولیشن ملک اشفاق حسین چیف آفیسر تونسہ تعینات

April 08, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے میونسپل آفیسر ریگولیشن ملک اشفاق حسین کو چیف آفیسر تونسہ تعینات کرنے کے احکاما ت جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر چارج سنبھالنے کی ہدایت کردی ہے۔