کورونا،ٹرمپ کی مخالف صدارتی امیدوار بائیڈن سے فون پر گفتگو

April 10, 2020

نیو یارک (جنگ نیوز) کورونا وائرس کے حوالےسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مخالف صدارتی امیدوار جوئے بائیڈن کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنمائوں کےدرمیان کورونا سے نمٹنے کے حوالے سے بات چیت اچھی رہی۔