ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والےشخص کے خلاف مقدمہ درج

April 10, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والےشخص کے خلاف مقدمہ درج ۔سرفراز نامی شخص نے 15 پر کال کر کے اطلاع دی کہ اسے نامعلوم ملزمان مضروب کر کے نقدی چھین لی ۔ پولیس نے موقع پرجا کر تفتیش کی تو اطلاع غلط نکلی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔