اوکلاہاما میں آسمانی بجلی کڑکنے کے انوکھے مناظر

May 05, 2020

اوکلاہاما میں آسمانی بجلی کڑکنے کے انوکھے مناظر

امریکی ریاست اوکلا ہاما میں بجلی کی کڑک نے آسمان پر دلکش رنگ بکھیر دیے۔ اس منظر کو لوگوں نے لاک ڈاؤن کے دوران بڑی دلچسپی سے دیکھا۔

ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں بھی طوفانی بارش اور گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی کڑکنے کے ایسے ہی مناظر دور تک دیکھے گئے۔