موٹر وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا

May 15, 2020

لاہور(کرائم رپورٹر سے)موٹروے سیکٹر ایم تھری پر آئل ٹینکر رجانہ کے قریب لاہورآتے ہوئے الٹ گیا۔