وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

May 20, 2020

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور، کورونا وبا اور امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقت میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر بھی موجود تھے۔

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں موجود تھے۔