ہاکی فیڈریشن کا ایس او پیز کیلئے حکومت سے رابطہ

May 22, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بین الصوبائی رابطے کی وفاقی وزارت اور چاروں صوبائی حکومتوں کو خط بھیجا ہے جس میں ان سے حکومتی ایس او پیز کے تحت ہا کی سر گرمیاں شروع کرنے کی اجازت مانگی ہے۔