عمار راشد کا فیس بک پر آخری میسج

May 23, 2020

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) عمار راشد نے لاہور سے کراچی روانگی کے وقت فیس بک پر اسٹیٹس ڈالا کہ دو ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد الحمدللّٰہ کراچی واپس جارہا ہوں۔

واٹس اپ پر یہ پیغام اس کا آخری پیغام ثابت ہوا۔

وہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک نجی یونیورسٹی کا طالبعلم تھا۔