واجد بغدادی کا گیت ’مندری سونے دی‘عیدالفطر پر ریلیز ہوگا

May 24, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) معروف فوک گلوکار واجد علی بغدادی اور گلوکارہ گلاب علی کا ڈیوٹ گیت ’مندری سونے دی‘عیدالفطر پر ریلیز ہوگا۔ واجد علی بغدادی نے کہا کہ ’مندری سونے دی‘ میرے ہٹ سونگز میں سے ایک ہوگا، امید ہے عید پر عوام اس گیت کو پسند کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ عیدالفطر پر میں اپنے تمام چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔