اے آئی او یو‘آن لائن ورکشاپس کرنیکا فیصلہ

May 27, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر بہار 2020ء کے پوسٹ گریجویٹ پروگرام کی ورکشاپس آئندہ ماہ سے آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خزاں سمسٹر ورکشاپس/امتحانات کے حوالے سے فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔