ملتان پولیس کی طرف سے شہریوں کیلئے کیمپ کا انعقاد

May 27, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان پولیس کی طرف سے شہریوں کیلئے پولیس کیمپ کا انعقاد کیا گیا، پولیس کی طرف سے شہریوں کو تحائف بچوں کو ٹافیاں بھی دی گئیں، پولیس کی طرف سے بڑی ایل سی ڈیز پر پولیس سانگز پلے کیے گئے۔ اس کے علاوہ شہریوں کے لیے اعلانات بھی کیے تاکہ وہ حکومتی احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے شاپنگ کریں۔