ڈنمارک نے کورونا اسکریننگ کیلئے روبوٹ تیار کرلیا

May 28, 2020

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈنمارک کے محققین نے ایک روبوٹ تیار کرلیا جس میں کووڈ 19 اسکریننگ ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت ہے، رپورٹ میں بتایا گیا کہ 3 ڈی پرنٹ شدہ ڈسپوز ایبل بازو کا استعمال کرتے کرتا ہے جو ہر مریض کے بعد خود بخود تبدیل ہوجاتا ہے، انہوں نے بتایا کہ روبوٹ گلے سے نمونے لیتا ہے اور پھر نمونے کو جار میں رکھتا ہے۔