قائداعظم کے فرمودات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، عنایت قریشی

May 28, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرنسپل گورنمنٹ اقبال سیکنڈری سکول ملتان عنایت علی قریشی نے کہا کہ قائداعظم کے فرمودات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ہم اپنے اکابرین کی تعلیمات سے استفادہ کرکے ترقی کے منازل طے کر سکتے ہیں ،یہ بات انہوں نے میاں وقاص فریدکو سماجی و تعلیمی خدمات پر جناح کیپ پہنانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی۔