ٹریفک پولیس نے 4981 چالان و جرمانے کیے

May 29, 2020

کراچی (اسٹاف رپوٹر)ٹریفک پولیس نے جمعرات کو مجموعی طور پر 4981چالان و جرمانہ کیئے ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ڈبل سواری پر لگائی جانے والی پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 680،گاڑی میں دو سے زائد افراد بٹھانے پر 62,اوردیگر خلاف ورزیوں پر 2340چالان اور جرمانے کیئے گئے۔