میاں افتخار حسین کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

May 29, 2020

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ میاں افتخار حسین کا کچھ روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

زاہد خان نے کہا کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد میاں افتخار حسین آئسولیشن میں رہے۔ تاہم اب اُن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔