عثمان بزدار اور مولا بخش چانڈیو (ڈمیز) سے ملئے خبرناک میں

May 30, 2020

عثمان بزدار اور مولا بخش چانڈیو (ڈمیز) سے ملئے خبرناک میں

کراچی ( جنگ نیوز) عثمان بزدار اور مولا بخش چانڈیو (ڈمیز) سے ملئے خبرناک کے مزیدار شو میں ہفتہ کی شب گیار بج کر پانچ منٹ پر صرف جیو نیوز پر ،عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بارش ہوئی تو خواتین کو پھر لفٹ دوں گا،وحید مراد میرا حق نہ مارتا تو آج میں ہیرو ہوتا، شو میں ہوگی مزید گفتگو جن میں ملکہ کوہسار غنڈوں میں پھنس گئی؟ اہل ذوق کی محفل پر بھانڈوں کا حملہ؟۔”یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم“ شامل ہیں اسکے علاوہ خبرناک میں علی میر کی شوخیاں اور عائشہ جہانزیب کی ڈانٹ ڈپٹ اور معلومات سے بھرپور گفتگو بھی شو کا خاص حصہ ہے ۔