ڈکیتی میں مزاحمت کرنے پر دو افراد زخمی

May 31, 2020

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ڈکیتی کے مختلف واقعات میں مزاحمت کرنے پر دو افراد زخمی ہوگئے نشتر ہسپتال لایا گیا ہے۔تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے ابن سینا ہسپتال کے قریب کا رہائشی خدا بخش گولی لگنے سے زخمی ہوگیا،شالیمار کالونی پرویز احمد کو تین نامعلوم ملزمان نے پسٹل کے بٹ سر میں مارکر شدید زخمی کردیا۔